Report

7 فروری 2021 بروز اتوار کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول حب میں ایک روزہ تقریب ”ادبی بیٹھک و کتب میلہ“ کے عنوان سے منعقد کیاجائیگا۔

حب (پر یس ریلیز) حب لیٹریری فورم نے اپنا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب لیٹریری فور م جو گزشتہ کئی سالوں سے حب میں تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کام کرتا آ رہا ہے جس میں حب پبلک لائبریری کو فعال کرنا، علمی و ادبی سرکلز، اور نجی تعلیمی اداروں میں کتب بینی کے فروغ کے لئے کتابوں کے ریویو سیشنز منعقد کرتا آ رہا ہے۔

اس سلسلے کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ادارے کی جانب سے 7 فروری 2021 بروز اتوار کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول حب میں ایک روزہ تقریب ”ادبی بیٹھک و کتب میلہ“ کے عنوان سے منعقد کیاجائیگا جس کا مقصد حب میں تعلیمی اور ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ یہ حب میں اپنی نوعیت کا پہلا تقریب ہوگا جس میں مختلف موضوعات زیر بحث ہونگے اور بلوچستان بھر سے پروفیسرز، دانشور اور مختلف شعبے کے ماہرین حصہ لیں گے۔

اس کے علاوہ طلبہ میں کتب بینی کو فروغ دینے کے لئے کتب میلے کا بھی انعقاد کیا جائیگا جس میں مختلف موضوعات پر رعایتی قیمت پر کتب دستیاب ہونگے۔ آرٹس،سماج، سیاست، ادب اور تاریخ کے موضوعات پر پینل ڈسکشنز و بحث و مباحثے سمیت نوجوان اور مقامی لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ”کتب رونمائی“ کا بھی انتظام کیا جائیگا۔ حب لیٹریری فورم علم دوست، ادب سے تعلق رکھنے والے، نشریاتی ادارے اور میڈیا پرسنز سمیت خاص طلبا و طالبات سے اپیل کرتا ہے کہ اس پروگرام میں شرکت کر کے اس مقصد کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں۔

Share

4 COMMENTS

  1. Very nice post. I just stumbled upon ylur weblog and wished too say that I’ve
    truly enjoyed surfing around your blog posts. After all I’ll be subscribing to your
    rss feed and I hope you write again very soon!
    инвестирование webpage
    инвестиция денег

  2. When I initially commented I clicked the “Notify me when new comments are added” checkbox and now each time a comment is added
    I get three emails with the same comment.
    Is there any way you can remove me from that service? Thanks!

  3. This is very interesting, You’re a very skilled blogger.
    I have joined your rss feed and look forward to seeking more of your excellent post.

    Also, I have shared your web site in my social networks!

  4. Good post. I learn something new and challenging on sites I stumbleupon everyday.

    It will always be interesting to read through articles from other writers and practice something from their web
    sites.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *